المُطَفِّفِينَ

Surah Mutaffifin, Ayah 34

Qur'an 83:34 · Defrauding · Makki

Read full surah

فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ٣٤

Falyawmal ladheena aamanoo minal kuffaari yadhakoon

So Today[1886] those who believed are laughing at the disbelievers,

پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.[1]

तो आज वे लोग जो ईमान लाए, काफ़िरों पर हँस रहे हैं।

Translator's notes
English [1886] On the Day of Judgement.
Urdu [1] یعنی جس طرح دنیا میں کافر اہل ایمان پر ہنستے تھے، قیامت والے دن یہ کافر اللہ کی گرفت میں ہوں گے اور اہل ایمان ان پر ہنسیں گے۔ ان کو ہنسی اس بات پر آئے گی کہ یہ گمراہ ہونے کے باوجود ہمیں گمراہ کہتے اور ہم پر ہنستے تھے۔ آج ان کو پتہ چل گیا کہ گمراہ کون تھا ؟ اور کون اس قابل تھا کہ اس کا استہزا کیا جائے۔

Popular surahs