وَٱلنَّٰزِعَٰتِ غَرْقًۭا ١
Wannaazi‘aati gharqaa
By those [angels] who extract with violence[1833]
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم![1]
क़सम है उन फ़रिश्तों की, जो डूबकर सख़्ती से (प्राण) खींचने वाले हैं!
Translator's notes
English [1833] i.e., those who tear out the souls of those destined for Hell.
Urdu [1] نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔ یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔