فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ٢٣
Fahashara fanaadaa
And he gathered [his people] and called out
پھر سب کو جمع کرکے پکارا.[1]
फिर उसने (लोगों को) एकत्रित किया। फिर पुकारा।
Translator's notes
Urdu [1] اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔