فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبْقًۭا ٤
Fassaabiqaati sabqaa
And those who race each other in a race[1836]
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم![1]
फिर क़सम है उन फ़रिश्तों की, जो दौड़कर आगे बढ़ने वाले हैं!
Translator's notes
English [1836] Racing to deliver the souls of the believers to Paradise.
Urdu [1] یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔