النَّازِعَاتِ

Surah Naziat, Ayah 3

Qur'an 79:3 · Those who drag forth · Makki

Read full surah

وَٱلسَّٰبِحَٰتِ سَبْحًۭا ٣

Wassaabihaati sabhaa

And [by] those who glide [as if] swimming[1835]

اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم![1]

और क़सम है उन फ़रिश्तों की, जो तेज़ी से तैरने वाले हैं!

Translator's notes
English [1835] Speeding to execute Allāh's commands.
Urdu [1] سَبْحٌ کے معنی، تیرنا، فرشتے روح نکالنے کے لئے انسان کے بدن میں اس طرح تیرتے پھرتے ہیں جیسے غواص سمندر سےموتی نکالنے کے لئے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ نہایت تیزی سے اللہ کا حکم لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔ کیونکہ تیز رو گھوڑے کو بھی سابح کہتے ہیں۔

Popular surahs