وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ ٧
Wa’idhan nufoosu zuwwijat
And when the souls are paired[1867]
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.[1]
और जब प्राण मिला दिए जाएँगे।
Translator's notes
English [1867] With another like soul. It can also mean "joined" (with their groups or sects) .
Urdu [1] اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔ زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔ مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔